Thursday, June 10, 2021

محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔

محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔ یہ تم سے کہ دیا کس نے۔۔۔؟ کہ تم بن رہ نہیں سکتے! یہ دکھ ہم سہ نہیں*سکتے!  چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روئے کئی راتوں کو نہ سوئے  مگر افسوس ہے جاناں! کہ اب کے تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پائو گے  بہت مایوس ہو گے تم اگر تم پوچھنا چاہو کہ ایسا کیوں کیا ہم نے  تو سُن لو غور سے جاناں! پُرانی یہ روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔


محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔

یہ تم سے کہ دیا کس نے۔۔۔؟

کہ تم بن رہ نہیں سکتے!

یہ دکھ ہم سہ نہیں سکتے!

چلو ہم مان لیتے ہیں

کہ تم بن ہم بہت روئے

کئی راتوں کو نہ سوئے

مگر افسوس ہے جاناں!

کہ اب کے تم جو لوٹو گے

ہمیں تبدیل پائو گے

بہت مایوس ہو گے تم

اگر تم پوچھنا چاہو

کہ ایسا کیوں کیا ہم نے

تو سُن لو غور سے جاناں!

پُرانی یہ روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے

محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔

 


Share:
Location: Pakistan

1 comment: